NPG Media

آرمی چیف قمر باجوہ اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے کی ملاقات

Umer Farooq
راولپنڈی(این پی جی میڈیا): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔

لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور چیزوں کو خراب کہتے ہیں:وزیراعظم

Umer Farooq
اسلام آباد (این پی جی میڈیا):وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتےاور چیزوں کو خراب کہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم