
وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ڈپٹی اسپیکر...