NPG Media

کورونا وائرس،مزید103افراد جاں بحق،3ہزار953نئے کیسز رپورٹ

Nadeem Mian
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید103افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ3ہزار953نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او