NPG Media

لاہور میں کمسن بچی پر کتا چھوڑنے والا شخص گرفتار

لاہور: (این پی جی میڈیا) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی پر کتا چھوڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ روز ایک شخص نے 8 سالہ کمسن بچی پر کتا چھوڑدیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کارروائی کرتے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کتے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی ہوگئی تھی تاہم علاج و معالجہ کے بعد اب بچی کو گھر روانہ کردیا گیا ہے جب کہ غیر انسانی سلوک کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal