NPG Media

لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور چیزوں کو خراب کہتے ہیں:وزیراعظم

اسلام آباد (این پی جی میڈیا):وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتےاور چیزوں کو خراب کہتے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹیکس نہیں دیں گے،ملکی دولت میں اضافہ کیسے ہو گا؟مزید کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ چیزیں ملک میں تیار ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی میں کمزور طبقے کے لیے کوئی پالیسی نہیں بنی،اور ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ سہولت کی بجائے رکاوٹیںڈالی جاتی ہیں۔سسٹم تبدیل کرنے میں وقت لگتا ہے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin