NPG Media

پاکستانی ماڈل ولید صدیقی نے چھپ کے نکاح کرلیا

لاہور (این پی جی میڈیا):متعدد فیشن شوز میں معروف برانڈز کی تشہیر کرنے والے ماڈل ولید صدیقی نے خاموشی سے نکاح کرلیا۔
ولید صدیقی نے ماڈلنگ کے علاوہ کچھ ٹی وی ڈراموں اور سیریل میں بھی کام کیے ہیں۔
ولید صدیقی نے 2013 میں کم عمری میں ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا تھا اور وہ اب پاکستان کے تقریبا تمام برانڈز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔
ولید صدیقی نے 7 ستمبر کو تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہوں نے نکاح کرلیا، ساتھ ہی انہوں نے نکاح ہوجانے پر شکرانے ادا کیے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin