کسان نے اپنے بیٹے سے ناراض ہوکر2 ایکڑ زمین کتے کو دے دیSamiuddinجنوری 1, 2021 مدھیہ پردیش: والدین اور ان کے بیٹے کے درمیان گھریلو جھگڑے کے بعد ناراض والد نے اپنی آبائی زمین کا ایک حصہ اپنے پالتو کتے کے نام کردیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
جنگلات کی کٹائی ایمیزون رین فوریسٹ کو 2064 تک تباہ کردے گا، ماہرینSamiuddinجنوری 1, 2021جنوری 2, 2021 برازیل: موسمیاتی تبدیلی آہستہ آہستہ اپنے رنگ دکھا رہی ہے جو کہ سیاروں کو تباہ کررہی ہے، نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سال 2064 تک مزید پڑھیں
کلف ٹاپ پر پروپوز کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون 650 فٹ لمبے کلف سے گرپڑیSamiuddinجنوری 1, 2021 کارنتھیا: رومانٹک انداز میں پروپوز کرنے کا خیال غلط ثابت ہوگیا، خاتون ہاں کہنے کے چند لمحے بعد 650 فٹ لمبے کلف کے کنارے سے نیچے گِر پڑی۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون یوپی کے گاؤں کی سربراہ بن گئی، 5 سال تک کسی کو خبر نہ ہوئیSamiuddinجنوری 1, 2021 اترپردیش: پاکستانی خاتون تین دہائی قبل سے ہندوستان میں رہ رہی تھی انہیں حالیہ سال کے اوائل میں اترپردیش کے ایٹا ضلع میں عبوری گاؤں کا سربراہ بنادیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کانپور پوسٹ آفس نے گینگسٹر چھوٹا راجن اور منا بجرنگی کی تصاویر پر مشتمل ڈاک جاری کردیاSamiuddinدسمبر 29, 2020 کانپور: آج صبح کانپور پوسٹل ڈیپارٹمنٹ نے گینگسٹر چھوٹا راجن اور منا بجرنگی کی تصاویر پر مشتمل مرکزی ڈاک خانے کے ذریعے ڈاک جاری کرنے کے بعد تحقیقات کا مزید پڑھیں
گجرات میں 10 سال سے کمرے میں بند تین بہن بھائیوں کو بچالیا گیاSamiuddinدسمبر 29, 2020دسمبر 29, 2020 احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے علاقے راجکوٹ میں تین بہن بھائیوں کے خود کو 10 سال تک کمرے میں بند رکھنے کا دل دہلادینے والا معاملہ سامنے آیا مزید پڑھیں
روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسا سِکہ نکال لیا گیاSamiuddinدسمبر 28, 2020 ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے ذریعے نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ چھ سال کی عمر میں مزید پڑھیں
مشہور 8 شخصیات جو پیدائشی طور پر مرد ہیںSamiuddinدسمبر 26, 2020دسمبر 28, 2020 دنیا میں ایسی بہت سی مشہور شخصیات ہیں جن کے مداحوں کی تعداد ان گنت ہے۔ تاہم آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ یہ خوبصورت اور مزید پڑھیں
مسافروں میں کورونا کی تشخیص کا ٹاسک کتوں کے سپردSamiuddinدسمبر 26, 2020 سنٹیاگو :چلی کے ائیر پورٹ پر مسافروں میں کورونا کی تشخیص کا ٹاسک کتوں کے سپرد کردیا گیا ، اس کام کیلئے کتوں کو انعام بھی دیا جا تاہے ۔ مزید پڑھیں
ننھی بھارتی لڑکی کا حیرت انگیز مشغلہUmer Farooqدسمبر 24, 2020 اڑیسہ :بھارت سے تعلق رکھنے والی تیسری جماعت کی بچی کے مشغلے نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ، ننھی لڑکی نے مختلف ممالک کی ہزاروں ماچس کی مزید پڑھیں