NPG Media

کلف ٹاپ پر پروپوز کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون 650 فٹ لمبے کلف سے گرپڑی

Samiuddin
کارنتھیا: رومانٹک انداز میں پروپوز کرنے کا خیال غلط ثابت ہوگیا، خاتون ہاں کہنے کے چند لمحے بعد 650 فٹ لمبے کلف کے کنارے سے نیچے گِر پڑی۔ عالمی میڈیا