NPG Media

ہزارہ برادری بلوچستان حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے ,جو میرے بس میں نہیں: وزیر داخلہ

Umer Farooq
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہزارہ برادری بلوچستان حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے جس کو ماننا میرے بس کی بات نہیں۔ ہزارہ برادری کے تمام مطالبات قبول