NPG Media

بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا

Nadeem Mian
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔ بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔

بھارت نے ٹی20ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزہ دینے کی منظوری دیدی

Samiuddin
نئی دہلی: (این پی جی میڈیا) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم اور صحافیوں کو ویزے دینے کی منظوری دیدی ہے۔

سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا

Nadeem Mian
ریاض :سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس بات کا انکشاف خلیج کے ممتاز انگریزی اخبار نے کیا ہے۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے