NPG Media

بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا

Nadeem Mian
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔ بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔