NPG Media

غلط معلومات پر مبنی خاشقجی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

Umer Farooq
ریاض: سعودی عرب نے جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی خاشقجی قتل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خاشقجی پر