NPG Media

شمالی کوریا کا پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، امریکا کا تفتیش کا آغاز 

Samiuddin
پیانگ یانگ(این پی جی میڈیا)جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائلوں کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔