اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمعروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان کے متنازعہ ترین کرداروں میں سے ایک مفتی عبدالقوی کو ایک خاتون ٹک ٹاکر نے تھپڑ مار دیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا