لاہور(این پی جی میڈیا): 22 ستمبر کو گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نیشنل ایمیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم نواز شریف کا نام استعمال کرتے ہوئے جعلی کورونا ویکسین انٹری دی گئی۔
لاہور: (این پی جی میڈیا) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی پر کتا چھوڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ