NPG Media

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ویب ڈیسک:ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم مرطوب رہے گا، سندھ میں بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

موہنجودوڑو میں درجہ حرارت 48، دادو اور نوابشاہ میں 47 تک جانے کی پیشگوئی ہے، بلوچستان میں سبی، نوکنڈی میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے 30 جون سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

اہم شاہراہ پر بینرز اور پرچم لگانے پر پابندی عائد

rashid afzaal