
ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا گیا
آسٹریلیا میں بسنے والے مشہور کینسر سرجن اور زبان یار من ترکی کے عالمی شہرت یافتہ مصنف ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔ یہ اعزاز فلوریڈا، امریکہ سے تعلق رکھنے...