NPG Media

سعودی فضائیہ نے حوثی ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا

Umer Farooq
ریاض: سعودی فضائیہ نےشہری آبادی پرحوثی ڈرون حملہ ناکام بنادیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ترجمان اتحادی افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نےآج صبح سویرےدھماکاخیزموادسےلیس