NPG Media

سعودی فضائیہ نے حوثی ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا

فائل فوٹو

ریاض: سعودی فضائیہ نےشہری آبادی پرحوثی ڈرون حملہ ناکام بنادیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ترجمان اتحادی افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نےآج صبح سویرےدھماکاخیزموادسےلیس ڈرون بھیجا جس کو سعودی فضائیہ نے ڈرون کو فضا میں ناکارہ بنادیا۔

ایک روز قبل بھی سعودی عرب نے  دعویٰ کیا تھا کہ مغربی علاقے میں واقع ہوئی اڈے پر یمنی باغی حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal