NPG Media

ٹریفک حادثہ،ویسٹ انڈیز کے سابق بائولر 63سال کی عمر میں ہلاک

Samiuddin
برج ٹاؤن: کرکٹ کی دنیا میں کالی آندھی سے شہرت حاصل کرنیوالی ویسٹ انڈین ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر ایزرا موزلی63سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔