کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف حکومت کا سخت پابندیوں کا اعلان کردیا اور 30ستمبر سے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی
تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ہانگ کانگ نے ویکسین لگوانے پر لاکھوں ڈالر کے فلیٹ سمیت قیمتی انعامات دینے کی پیش کش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے