NPG Media

کوشش ہے دسمبر تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگ جائے: یاسمین راشد

(این پی جی میڈیا )
لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے دسمبر تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگ جائے، لاہور کی بہت جلد 40 فیصد آبادی ویکسی نیٹڈ ہوجائے گی
حکومت فری ویکسی نیشن کی سہولت گھر گھر پہنچانے کو تیار ہے۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے موبائل ویکسینیشن یونٹس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گھر گھر تک فری ویکسی نیشن کی سہولت دینے کیلئے تیار ہے
ویکسین بہت حد تک بیماری کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ویکسین سے ہی جان بچائی جاسکتی ہے، 88 فیصد مریض ایسے ہیں جن کو ویکسین نہیں لگائی گئی، 12 فیصد مریضوں کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin