NPG Media

فیصل واوڈا نااہلی کیس،الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد کردی گئی

Nadeem Mian
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت روکنے پر سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات