NPG Media

مزدوروں کے لیے خوشخبری: کم از کم تنخواہ 25 ہزار مقرر

کراچی:(این پی جی میڈیا) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم ازکم 25 ہزار تنخواہ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سندھ حکومت کو تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے ساتھ دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تنخواہ کے تعین تک موجودہ حکومتی فیصلہ برقرار رہے گا، کمیٹی کے آئندہ فیصلے تک مزدور کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزارروپے ماہانہ ہوگی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal