میری کوئی ذاتی رائے نہیں، رائے (ن) لیگ کی ہوتی ہے،شہباز شریفSamiuddinمئی 29, 2021 اسلام آباد (این پی جی میڈیا)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے متعلق شاہد خاقان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مریم نواز سیاستدان ہیں، ان کو گرومنگ کی ضرورت ہے، شہباز شریفNadeem Mianمئی 28, 2021 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اداروں سے مل کر ایک روڈ میپ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریفSamiuddinمئی 27, 2021 اسلام آباد (این پی جی میڈیا)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔ مزید پڑھیں
مسلسل جیلیں کاٹ رہے ہیں، کیا یہ ڈیل ہے؟ شہبازشریفSamiuddinمئی 20, 2021 چارسدہ:(این پی جی میڈیا) پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلسل جیلیں کاٹ رہے ہیں، کیا یہ ڈیل ہے ؟۔حکومت سے کس نے کہا مزید پڑھیں
ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟ مریم نوازNadeem Mianمئی 8, 2021مئی 8, 2021 لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟ مسلم لیگ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدیBisma Munirمئی 7, 2021 لاہور (این پی جی میڈیا) ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی،جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
شہباز شریف نے علاج کیلئے بیرونِ ملک جانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاSamiuddinمئی 6, 2021 لاہور:(این پی جی میڈیا) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے اور بلیک لسٹ سے اپنا نام خارج کروانے کے مزید پڑھیں
صرف تماشے جاری،حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں، شہباز شریفNadeem Mianمئی 4, 2021 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں قوم کا آٹا چینی نہ لوٹا جاتا تو آج مزید پڑھیں
ووٹ کے ذریعے ہی اہل اور دیانتدار قیادت منتخب کر سکتے ہیں، شہباز شریفNadeem Mianاپریل 29, 2021 لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام ووٹ کے ذریعے ہی اہل اور دیانتدار قیادت منتخب کر سکتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جیل سے رہاBisma Munirاپریل 23, 2021 لاہور (این پی جی میڈیا) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز مزید پڑھیں