NPG Media

سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والے پی ٹی آئی کے 2اراکین کو جماعت سے نکال دیا گیا

Nadeem Mian
کراچی:سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ بیچنے والے ضمیر فروشوں کو پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے نکالنا شروع کردیا ہے اور دو اراکین سے اس عمل کی ابتدا کی گئی