سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والے پی ٹی آئی کے 2اراکین کو جماعت سے نکال دیا گیاNadeem Mianمارچ 11, 2021 کراچی:سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ بیچنے والے ضمیر فروشوں کو پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے نکالنا شروع کردیا ہے اور دو اراکین سے اس عمل کی ابتدا کی گئی مزید پڑھیں