وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ جنہوں نے امتحانات منسوخ کیے، مہوش حیات Samiuddinاپریل 28, 2021 اسلام آباد (این پی جی میڈیا)صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امتحانات منسوخ کرنے پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Thank you @Shafqat_Mahmood مزید پڑھیں