NPG Media

وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ جنہوں نے امتحانات منسوخ کیے، مہوش حیات  

اسلام آباد (این پی جی میڈیا)صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امتحانات منسوخ کرنے پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اچھا لگا آپ نے ہماری بات کا نوٹس لیا۔انہوں نے کہا کہ امتحانات ملتوی کرنا ایک سمجھداری کا فیصلہ ہے۔ تعلیم بے حد ضروری ہے تاہم کورونا وبا کے دور میں بچوں کی صحت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal