NPG Media

وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ جنہوں نے امتحانات منسوخ کیے، مہوش حیات  

Samiuddin
اسلام آباد (این پی جی میڈیا)صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امتحانات منسوخ کرنے پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Thank you @Shafqat_Mahmood