NPG Media

کورونا کے5ہزار499 نئے کیسز رپورٹ،مزید148 اموات

Nadeem Mian
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید148اموات اور5ہزار499نئےکیسز سامنےآئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار600تک