کورونا کے5ہزار499 نئے کیسز رپورٹ،مزید148 امواتNadeem Mianاپریل 21, 2021 اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید148اموات اور5ہزار499نئےکیسز سامنےآئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار600تک مزید پڑھیں