پارٹی قیادت سے اختلافات، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیاUmer Farooqجنوری 8, 2021 کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا تھا۔ مزید پڑھیں