روسی صدر پیوٹن نے ڈالر اور یورو کو بڑا جھٹکہ دے دیاAyesha Arshadمارچ 24, 2022 ماسکو:(این پی جی میڈیا) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ڈالر اور یورو کو جھٹکہ دیتے ہوئے قدرتی گیس کی قیمت مقامی کرنسی روبل میں لینے کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ، امریکہ کا یوکرین کے لیے80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلانAyesha Arshadمارچ 17, 2022 کیف:(این پی جی میڈیا) روس یوکرین جنگ تیسرے ہفتے میں شامل جبکہ امریکہ نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ، سعودی عرب بھی میدان میں آ گیاAyesha Arshadمارچ 4, 2022 ریاض:(این پی جی میڈیا)سعودی عرب نے روس یوکرین میں اہم کردار ادا کرنے کا پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان نے روس یوکرین جنگ میں مزید پڑھیں
روسی فوجی کی روتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرلAyesha Arshadمارچ 3, 2022 کیف:(این پی جی میڈیا) روس یوکرین جنگ کے دوران ایک روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
امریکا نے اقوام متحدہ سے روس کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کر دیاAyesha Arshadمارچ 2, 2022 واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکا نے روس کو بڑا جھٹکہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے روس کی رکنیت معطل کرنے کا بڑا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں
روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخلAyesha Arshadفروری 25, 2022 کیف:(این پی جی میڈیا) روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہو گئ، یوکرین کے صدر نے عوام سے روسی فوج کے خلاف لڑنے کا کہ دیا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں