NPG Media

روسی صدر پیوٹن نے ڈالر اور یورو کو بڑا جھٹکہ دے دیا

ماسکو:(این پی جی میڈیا) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ڈالر اور یورو کو جھٹکہ دیتے ہوئے قدرتی گیس کی قیمت مقامی کرنسی روبل میں لینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر نے غیر دوست ممالک کی فہرست تیار کرتے ہوئے ان ممالک سے قدرتی گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈالر اور یورو میں لینے کی بجائے مقامی کرنسی روبل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ جو ممالک ہمارے خلاف کھڑے ہیں ان کو تیل اور گیس ڈالر اور یورو میں بیچنے کی کوئ ضرورت نہیں ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal