NPG Media

سعدیہ غفار کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Nadeem Mian
کراچی :گزشتہ سال اداکار حسن حیات کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی اداکارہ تارا محمود کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

Samiuddin
اسلام آباد(این پی جی میڈیا)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی تارا محمود کی نئی تصاویر نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔