NPG Media

پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، عمران خان

Samiuddin
لاہور(این پی جی میڈیا): وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات فوری طور پر کروانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ