NPG Media

اروناچل پردیش: بھارتی ہیلی کاپٹر تباہ

Ayesha Arshad
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش میں بھارت کا MI-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔