NPG Media

چین میں طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

بیجنگ:(این پی جی میڈیا) چین میں 132 مسافروں کو لے کر طیارہ گر کر تباہ۔

تفصیلات کے مطابق مشرقی چین کا ایک طیارہ جنوبی  چین میں پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ ائیر لائن کے مطابق طیارے میں 132 مسافر سوار تھے۔ چینی حکومت نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی لیکن خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت زیادہ ہلاکتیں اس میں ہو سکتی۔

واضح رہے کہ یہ طیارہ 6 سال پرانا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal