NPG Media

عوام کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین تر جیح ہے، عمران خان

Samiuddin
اہور:(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم عمران خان سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی ملاقات ۔سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی