NPG Media

غیر ملکی افواج سے غاصبوں جیسا سلوک ہوگا،ترکی کے فیصلے پر افغان طالبان کا ردعمل

Samiuddin
کابل:(این پی جی میڈیا)افغان طالبان نےکابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کیلیے ترک افواج کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ترکی کے حکمرانوں نے یہ اعلان امریکی مطالبے پر کیا