NPG Media

اداکارہ منال خان کی احسن محسن اکرام سے بات پکی ہوگئی

Nadeem Mian
کراچی :پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورت اداکاری اور معصومیت سے جگہ بنانے والی اداکارہ منال خان کی بات پکی ہو گئی۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریلز ’پرچھائیں‘