NPG Media

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا زور،بجلی بھی غائب

Nadeem Mian
کراچی (این پی جی میڈیا):کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گلشن اقبال، گلستان جوہر، یونیورسٹی روڈ، ملیر، لانڈھی، شاہراہ فیصل،