NPG Media

آج سب کچھ سامنے آجائیگا،وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدی

Nadeem Mian
اسلام آباد:کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آج جو لوگ وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔