آج سب کچھ سامنے آجائیگا،وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدیNadeem Mianمارچ 6, 2021 اسلام آباد:کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آج جو لوگ وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔ مزید پڑھیں