جنوبی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجی جوان شہیدSamiuddinستمبر 15, 2021 راولپنڈی:(این پی جی میڈیا) جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں