NPG Media

پاک فوج پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3مبینہ دہشت گرد گرفتار

Samiuddin
کراچی(صباح نیوز)رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں پاک آرمی پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز اور پولیس