سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویزSamiuddinاپریل 3, 2021 کراچی(این پی جی میڈیا)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے اسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔ مزید پڑھیں