NPG Media

مہنگائی میں کمی آئیگی،رمضان میں ہر چیز کی نگرانی خود کرونگا،وزیراعظم

Samiuddin
اسلام آباد(این پی جی میڈیا)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی نگرانی خود کروں گا، ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھی جائے۔ وزیراعظم عمران خان