NPG Media

پی ایس ایل6: دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

Samiuddin
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  7 وکٹوں سے مات دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے